








راولپنڈی (کرائم رپورٹر)بنی پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث02رکنی گینگ گرفتار، چوری شدہ 04 موٹرسائیکل،چھینے گئے موبائل فون کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 09ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے ڈکیتی معہ قتل اور منشیات کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں سنا دیں، مجرمان کو مجموعی طور پر سزائے موت،30سال قید ،10لاکھ روپے ہرجانہ اور03لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنائیں گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے مجرمان علی شان

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالتوں نے منشیات کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں سنا دیں،مجرمان کو مجموعی طور پر 18سال قید اور02لاکھ 80ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے جرم ثابت ہونے پر مجرم عدنان احمد کو 09سال قید

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 05ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس نے ملزم راشد سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم ابرار حسین سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، گوجر خان پولیس نے ملزم یاشفند سے01کلاشنکوف معہ ایمونیشن، کلرسیداں پولیس نے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف موثر کاروائیاں، 09ملزمان گرفتار، ساڑھے 05کلو سے زائد چرس اور20لیٹر شرا ب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے ملزم ارسلان سے01کلو500گرام چرس، ملزم سمیر صادق سے540گرام چرس،ملزم سلیم سے05لیٹر شراب،ٹیکسلا پولیس نے ملزم امجد سے01کلو260گرام

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کاروائیاں، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث04ملزمان گرفتار، چوری شدہ 03موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے کاروائی کرتے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان اسد اور ذکی کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے چوری شدہ02موٹرسائیکل برآمد ہوئے، کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدرواہ پولیس کی کاروائی،12 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس کو متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم عبد المتین نے میرے12سالہ بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، صدرواہ پولیس نے متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر مقدمہ

خیرپور (روشن پاکستان نیوز)خیرپور کی ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے ایک عورت کو دو مردوں کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ نصرت پھلپوٹو نے 2021 میں عبدالخالق پھلپوٹو اور عبدالستار پھلپوٹو کے ساتھ مل کر اپنے شوہر اللہ بخش

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)دباﺅ کے تحت ضلعی انتظامیہ اور ایف آئی اے ٹی اینڈ ٹی سوسائٹی میں جاری کرپشن و گھپلوں پر کارروائی سے گریزاں ہے،کاغذی پلاٹوں کے عوض لوگوں سے اربوں روپے لوٹے جانے پر متاثرین سوسائٹی نے اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی پالیسی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 05ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے ملزم آزاد سے رائفل 12بور معہ ایمونیشن اور 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، صادق آباد پولیس نے ملزم علی طاہر سے 01