هفته,  21 فروری 2026ء

کرائم

منشیات کے مجرم کو 09سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنا دی،مجرم کو 09سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد صدیق عرف مرچو کو سزا سنا

چوری کی وارداتوں میں ملوث میرو گینگ کے 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)کینٹ پولیس کی کاروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث میرو گینگ کے 02ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 84ہزار روپے، چوری شدہ لیپ ٹاپ مالیتی 01لاکھ روپے اور 02موبائل فونز مالیتی 65ہزار برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث میرو گینگ کے

بنی پولیس کی کاروائی،چھریوں کے وار سے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)بنی پولیس کی کاروائی،چھریوں کے وار سے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم نے لڑائی جھگڑا کے دوران چھریوں کے وار سے شہری جہانگیر کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چھریوں کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے

پتریاٹہ پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 03 قمار باز گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پتریاٹہ پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 03 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 50 ہزار روپے، موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد،موقعہ سے ایک موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس میں لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پتریاٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے

فائرنگ کرکے ٹریفک اسسٹنٹ کو زخمی کرنے والے02ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی فوری کاروائی، فائرنگ کرکے ٹریفک اسسٹنٹ کو زخمی کرنے والے02ملزمان گرفتار، گزشتہ رات ٹریفک اسسٹنٹ نے ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر ملزم نعمان کا چالان کیا تو ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے ٹریفک اسسٹنٹ حمزہ کو زخمی جبکہ ٹریفک وارڈن اسرار

ایف آئی اے نے پی آئی اے میں 17 سال سے جعلی ڈگری پر ملازم کو گرفتار کر لیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) میں ملازمت کے دوران مبینہ طور پر 17 سال تک جعلی ڈگری کا استعمال کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم کی شناخت رؤف

ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 06ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 06ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے ملزم امتیاز سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن ، گوجر خان پولیس نے ملزم آصف سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن ، صدر بیرونی پولیس نے ملزم

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 08ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 08ملزمان گرفتار، 03کلو سے زائد چرس اور 27 لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے ملزم زرنوش سے 01کلو 450گرام چرس، روات پولیس نے ملزم ذوالفقار سے 01کلو 180گرام چرس، کلرسیداں پولیس نے

سول لائنز پولیس کی کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سول لائنز پولیس کی کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم تیمور کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم سال 2021 سے سول لائنز پولیس کو

کلر سیداں پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)کلر سیداں پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار، ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے شہری توقیر کو زخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب