








راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،11 ملزمان گرفتار، ساڑھے دس کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے ملزم افضل سے 01کلو 500گرام چرس، ملزم امتیاز سے 580گرام چرس،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدرواہ پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم جنت گل کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم جنت گل نے رشتہ کے تنازعہ پرساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری بنوزئی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)گوجرخان پولیس کی کاروائی،شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم نے سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے شہری عمران رشید کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)روات پولیس کی بڑی کاروائی، گھر کے اندر جعلی شراب تیار کرنے والا ملزم گرفتار،بھاری مقدارمیں شراب، کیمیکل پاوڈر، الکوحل،خالی بوتلوں سمیت دیگر سامان برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے گھر کے اندر جعلی شراب تیار کرنے والے ملزم سرفرار کو گرفتار کر

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )آر اے بازار پولیس کی فوری کاروائی،والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ اس کا بیٹا شکیل جو نشے کا عادی ہے اور رقم نہ دینے پر مار پیٹ کرتا ہے، آراے

راولپنڈی (نیوزڈیسک)مری روڈ پر پاکستانی نژاد امریکن خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ پر سی پی اوسید خالدہمدانی کا نوٹس،ایس ایچ او وارث خان کو فوری مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کا حکم،وارث خان پولیس نے فوری موقع پررسپانڈ کرتے ہوئے دونوں ملزمان ہمایوں طارق اور حنظلہ کو گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،04ملزمان گرفتار، ساڑھے 04کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے ملزم ذوالفقار سے 01کلو 460گرام چرس، ملزم سیف سے 01 کلو 400گرام چرس، گوجر خان پولیس نے ملزم خاور سے 01 کلو 460گرام چرس، روات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)وارث خان پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم عمران کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم نے لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کرشہری وحید گل اور

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) وارث خان پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے02 ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں مقصود اور فیضان شامل

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) مورگاہ پولیس کا امام بارگاہ کوٹھہ کلاں اور گردونواح میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں گھروں،کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف، ہوٹلز اورافراد کی چیکنگ۔ تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے امام بارگاہ کوٹھہ کلاں اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیا ،سرچ آپریشنز میں مقامی پولیس سمیت، لیڈی