







لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں ڈاکٹروں کے پوسٹ گریجوایشن پروگرام غیررجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے،سینکڑوں پروگرام پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے منظورشدہ نہیں ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کی دستاویزات میں انکشاف ہوا کہ ایف سی پی ایس، ایم ڈی ایم ایس پروگرامزغیررجسٹرڈ میں شامل ہیں،لاہور کے تیرہ

اسلام آباد (سدھیرکیانی) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ اجتماع نمائندہ اجتماع ہے اس میں جو قرار دادیں اٹھائی گئی ہیں اہمیت رکھتی ہیں،کسی مسلک کی طرف سے عزاداری کے حوالے سے کوئی منفی بات ہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی پولیس کے واحد ویمن پولیس اسٹیشن میں بزرگ خاتوننے پیسے لیکر رہاکرنے کاالزام عائدکرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے نوٹس لینے اور انہیں انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بزرگ خاتون نے بتایاکہ جان چھوڑنے کیلئے ایس ایچ

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،سرچ آپریشنز میں گھروں، دکانوں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اور افراد کی چیکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چونترہ،چکری،مندرہ،جاتلی ،روات اور ٹیکسلا کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے گئے، سرچ آپریشنز میں مقامی پولیس سمیت، لیڈیز پولیس

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے موثر انتظامات،گرجا گھروں کی سکیورٹی کے لیے راولپنڈی پولیس کے 430سے زائد افسران سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،راولپنڈی پولیس شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کے لیے ہرممکنہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے،ایس ایس پی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)نصیر آباد پولیس کی کاروائی،والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ اُسکے بیٹے راشد اور کاشف اُسے مارتے پیٹتے اور پریشان کرتے ہیں،نصیر آباد پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت مقدمہ

اسلام آباد (سدھیرکیانی) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے علماء وذاکرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہلبیت ع کے گھرانے کا پیغام صرف اور صرف محبت کا پیغام ہے، کربلا کا پیغام امر و نھی عن المنکر کا پیغام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اتحاد یونین آف آل پاکستان او جی ڈی سی ایل ایمپلائز (رجسٹرڈ) سی بی اے کے انٹرنل باڈی انتخابات 2024ء میں راجہ سلیم گروپ کی کامیابی کے بعد نو منتخب کابینہ کا جنرل باڈی اجلاس نومنتخب صدر راجہ سلیم کی زیرصدارت کل (پیر) کو او

اسلام آباد (سدھیرکیانی) پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزی بیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین محمد خورشید برلاس نے اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ ملک پاکستان اس وقت بدترین معاشی صورتحال سے گزر رہا ہے آئی ایم ایف کی طرف سے لاگو

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے ڈکیتی معہ قتل اور قتل معہ اقدام قتل کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں سنا دیں، مجرمان کو مجموعی طور پر عمر قید،20سال قید، 15لاکھ روپے ہرجانے جبکہ 04لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت