جمعرات,  13 نومبر 2025ء

ہر شہر کی خبر

ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی کاشہرکے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر کاشہرکے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ،ایس ایس پی آپریشنز نے ڈیوٹی پر مامور اساتذہ سے بات چیت کی اورانتظامات کا جائزہ لیا،نوجوان نسل پاکستان کا مستقبل اورروشن چہرہ ہے، جنہیں مہذب اورقابل

چوری کے شبہ پر تاجر کا بھرے بازار میں خاتون پر تشدد ، ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل

شاہ جمال(روشن پاکستان نیوز )مظفرگڑھ کے علاقے شاہ جمال میں چوری کے شبہ پر تاجر کا بھرے بازار میں خاتون پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق شاہ جمال،مظفرگڑھ میں چوری کے شبہ پر تاجرنے بھرے بازار میں خاتون پر تشدد کرنے کی

سیوریج سسٹم کو بہتر کرنے میں ہمہ وقت کوشاں ہیں،ایم ڈی واسا

گوجرانوالہ(دلشادعلی)واسا گوجرانوالہ عوامی خدمت کا ادارہ ہے جو کہ عوام کی سہولت کے لئے کثیر رقم خرچ کر کے سیوریج سسٹم کو بہتر کرنے میں ہمہ وقت کوشاں ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن ستھراپنجاب کے مطابق اور عید الفطر کی آمد کے پیش نظر ایم ڈی واسا

حافظ آباد کی ضلعی انتظامیہ بھٹہ مزدوروں سے کیاگیا وعدہ نبھانے میں ناکام

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)حافظ آباد کی ضلعی انتظامیہ نے بھٹہ مزدوروں کے ساتھ مذاق کیا یا حقیقت میں غریبوں کی دادرسی کرنے میں مخلص ہے۔ چند روز قبل بھٹہ مزدوروں نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں احتجاج کے دوران بھٹہ مزدوروں کی خواتین کا مطالبہ تھا کہ ان کی رقوم سے

آر پی او ،سی پی او کاحضرت علی ؓ کے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ،سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)آر پی او راولپنڈی بابر سر فراز الپا اور سی پی او سید خالد ہمدانی نے گزشتہ رات یوم حضرت علی ؓ کے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا،آر پی او راولپنڈی اور سی پی او راولپنڈی نے مرکزی جلوس کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اورافسران

گوجرانوالہ،چائنیز پراجیکٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا سامان چوری کرنے والا گروہ گرفتار

گوجرانوالہ(دلشاد علی )سٹی پولیس آفیسرمحمد ایاز سلیم نے ضلع بھر میں ڈکیتوں،چوروں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔ایس پی سول لائنز ڈویژن بلال محمود سلہری اورڈی ایس پی پیپلز کالونی عارف محمود خان کی زیرِنگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر گوجرانوالہ انسپکٹر

عیدالفطر پراسٹیٹ بینک کا نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ،ناجائزمنافع خورمیدا ن میں آگئے

گوجرانوالہ (دلشادعلی) اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس سال نئے نوٹ جاری نہ کرنے کے فیصلے کے بعد ناجائز منافع خور میدان میں آگئے، نوٹوں کی گڈیاں بازاروں میں سر عام بلیک میں فروخت ہو رہی ہیں نئے نوٹ جاری نہ ہونے سے بلیک مارکیٹ میں اونچے داموں نئے نوٹ

آئی جی پنجاب کی راولپنڈی آمد، سیف سٹی اور خدمت مرکز کی زیر تعمیر عمارت کا جائزہ

راولپنڈی(روشن پاکستان ) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی کا دورہ کیا۔ آئی جی پنجاب نے سیف سٹی پراجیکٹ اور خدمت مرکز لیاقت باغ کی زیر تعمیر عمارت کا جائزہ لیا۔ آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا، ایس ایس آپریشنز راولپنڈی، ڈی ایس پی سمیت

راولپنڈی پولیس کی بنیادی انسانی حقوق اور مہاجرین کے حقوق کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں بنیادی انسانی حقوق اور مہاجرین کے حقوق کے حوالے سے 01روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، تربیتی ورکشاپ کا انعقاد شارپ(SHARP) این جی او کے تعاون سے کیا گیا،تربیتی ورکشاپ میں ڈی ایس

راولپنڈی پولیس کے مسیحی برادری کے تہوار ایسٹر کے حوالے سے موثرسیکورٹی انتظامات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کا مسیحی برادری کے تہوار ایسٹر کے حوالے سے موثرسیکورٹی انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 1100سے زائد افسران ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،ایلیٹ کمانڈوز، ڈولفن فورس اور تھانوں کی موبائلزکی خصوصی ٹیمیں علاقے میں گشت کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں،اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ