








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا دوسرا اور اہم ترین مرحلہ عبور کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے 11 رکنی بورڈ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی اجازت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو 1 سے 3 ماہ میں 16 کام مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے مالی سال 2024-25ء کے دوران گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس کے باعث حکومت کو گھریلو صارفین کی ضروریات مہنگی آر ایل این جی سے پوری کرنا پڑیں گی جس پر ایک ارب ڈالر لاگت آئیگی۔ تیل اور گیس

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی درخواست پر یکم اپریل سے راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میں تاجروں کی رجسٹریشن شروع ہوگی۔ تاجر دوست اسکیم کے تحت اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور کے خوردہ فروش یکم اپریل سے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں فروخت کرے گا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں بلومبرگ کو انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں فروخت

کراچی (روشن پاکستان نیوز)قومی بچت یا قومی بچت بینک نے 19 مارچ 2024 سے مختلف سرمایہ کاری سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح پر نظر ثانی کی ہے۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح کو 14.1 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے کیونکہ پچھلے دو مہینوں میں اس پر تین

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز)صوبائی وزیر خوراک ظاہر علی شاہ اور سیکرٹری خوراک ظریف المانی ، ڈائریکٹر خوراک یاسر حسن اور ایڈیشنل ڈائریکٹر خوراک جناب زاہد عثمان کاکاخیل کی ہدایات کی روشنی میں خیبرپختونخواہ کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع مانسہرہ میں روزانہ کی بنیاد پر بازاروں کا معائنہ جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ

لاہور (نیوز ڈیسک )مشیر خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے کہاہےآئی ایم ایف نے پراپرٹی ٹیکس لگانے کی تجویز دی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے کہاہے کہ فاسٹ فارورڈ آئی ایم ایف کا نیا پروگرام ناگزیر ہے ، ہمیں

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدے کے روپے کی قدر اور پاکستان سٹاک ایکس چینج پر مثبت اثرات مرتب ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 41 پیسے سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 2.58 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، سوئی ناردرن کے