جمعه,  13 نومبر 2026ء

کاروبار

گندم کی فی من قیمت 2200 سے بڑھ کر 2800 روپے ہو گئی
گندم کی فی من قیمت میں 800 روپے تک اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گندم کی فی من قیمت میں پانچ سے آٹھ سو روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔ جون کے پہلے ہفتے میں 2700 روپے من پہنچنے والی گندم 30جون کو 3500 روپے من سے تجاوز کر گئی ہے۔ عیدالاضحی سے پہلے جنوبی پنجاب سے گندم وسطی پنجاب میں

نیا بجٹ نافذ ، میک اپ کا درآمد شدہ سامان بھی مہنگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹیکسوں کی بھرمار سے بھر پور بجٹ آج یکم جولائی سے نافذ ہو گیا ہے ، جس سے مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق میک اپ کا درآمد شدہ سامان بھی مزید مہنگا ہو گیا ہے، امپورٹڈ کنگے، نقلی بال

مزید مہنگائی کیلئے عوام کمر کس لیں،حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں  7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 265روپے 61پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لٹر اضافہ کیا

ای سی سی نے گیس سستی کرنے کا اوگرا کا فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس سستی کرنے کا اوگرا کا فیصلہ مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ای سی سی نےگھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دیدی ،اوگرا نےایس این جی پی ایل کیلئے گیس کی قیمت میں10 فیصد کمی کا

خیبرپختونخوا فی یونٹ 6 روپے کی سستی ترین بجلی پیدا کرے گا،مشیر خزانہ نے بڑا اعلان کر دیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کی سستی ترین بجلی خیبرپختونخوا پیدا کرے گا اور بجلی فراہم کرنے والی ایک کمپنی بنائیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہناتھاکہ آج خیبرپختونخوا حکومت

پٹرولیم لیوی میں اضافے کی خبریں ، وزارت خزانہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ یکم جولائی 2024ءسے پٹرولیم لیوی میں اضافے سے متعلق میڈیا میں چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی میں گنجائش رکھی گئی ہے۔پٹرولیم لیوی میں یکم

معروف تاجر علی شیخانی نے کے الیکٹرک خریدنے کا اعلان کردیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) شیخانی گروپ کے سربراہ پاکستانی نژاد امریکی تاجر علی شیخانی نے ‘کے الیکٹرک’ خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر علی شیخانی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔ علی شیخانی نے کہا کہ گزشتہ 4 سے 5 دنوں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) بیرونی قرض کی ادائیگی پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں کمی ہو گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق بیرونی قرض کی ادائیگی پرسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ،سٹیٹ بینک کے ذخائر9.13ارب ڈالر سے گھٹ کر 8.89 ارب ڈالر

معدنی نمک برآمد کرنے کی راہ ہموار، اربوں ڈالر کا منصوبہ جلد لانچ ہوگا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے معدنی نمک کی برآمد کی راہ ہموار ہوتی جارہی ہے۔ پاکستان میں نمک کانوں، جھیلوں اور سمندر سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ ایس آئی ایف سی نے اس حوالے سے ایک جامع منصوبے کی

آٹا پھر مہنگا،فی تھیلے کی قیمت میں 150 روپے تک کا اضافہ

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمت دوبارہ بڑھنے لگی ہے۔ گندم کی نئی فصل آنے پر آٹے کی قیمتوں میں آنے والی کمی کے بعد اب ایک بار پھر آٹے کی قیمت میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے، لاہور اور راولپنڈی ڈویژنز