








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) زشتہ ہفتے ملک میں چکن، دال، انڈے اور بڑے گوشت سمیت پندرہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی معمولی کمی سے تینتالیس اعشاریہ سات نو فیصد ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ ایک سال میں ٹماٹر ایک

لاہور(روشن پاکستان نیوز )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اوران کی ٹیم نے کینیڈا کوافرادی قوت بھیجنے کامعاہدہ کرلیا ہے۔ حکومت پنجاب اور پاکستان ویسٹرن کینیڈاٹریڈ کےمابین مفاہمتی یادداشت پردستخط جمعہ ہو ہوئے۔ محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب سے کینیڈا افرادی قوت بھجوانے کا ایم اویومعاشی ترقی کے نئے سفر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کے بعد اس بار نگران حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے،رپورٹ کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے 31 جنوری سے 15 فروری تک کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی

شارجہ (روشن پاکستان نیوز ) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ انفرادی سطح پر انکم ٹیکس متعارف کرانے کا ارادہ نہیں رکھتا گلف نیوز کے مطابق یو اے ای کے نائب وزیر خزانہ یونس الخوری نے بتایا کہ سعودی عرب کی طرح

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعداب قیمت فی تولہ 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپےہو گیا۔ ایسوسی ایشن کیمطابق 514 روپے کی

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز)حیدرآباد میں سونو کنواں نمبر 9 سےخام تیل کی پیداوار شروع کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے اعلامیہ کے مطابق کنویں سے حاصل شدہ پیداوار سسٹم میں شامل کردی گئی۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق 2350 میٹر تک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ٹیکس آمدن میں ممکنہ شارٹ فال کی صورت کے لیے ہنگامی پلان تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہنگامی پلان پر عمل درآمد کی صورت میں ٹیکس کی مد میں ماہانہ 18 ارب روپے آمدن متوقع ہے۔ ذرائع ایف بی آر کا بتانا ہے کہ چینی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا، سونا 1300 روپے مہنگا ہو گیا۔فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار روپے کا ہو گیا، دس گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھ گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 279روپے 90پیسے کا ہوگیا۔دس گرام سونا ایک لاکھ 84 ہزار328 روپے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ ہوگیا۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوگرا نےایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 1.20 ڈالر تک فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1.12 ڈالر فی