Skip to content
Facebook X-twitter Youtube Instagram
منگل,  08  ستمبر 2026ء
  • خواتین
  • کالم
  • دلچسپ و عجیب
  • ہاروسکوپ
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • اوورسیز پاکستانی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحۂ اول
  • خواتین
  • کالم
  • دلچسپ و عجیب
  • ہاروسکوپ
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • اوورسیز پاکستانی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحۂ اول
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین
تازہ ترین
  • گرجا موڑ سیف سٹی کیمرے شہریوں کو تشدد سے نہ بچا سکے، پولیس تاخیر سے پہنچی
  • ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
  • پریمیئر لیگ: آرسنل اور مانچسٹر سٹی کی مسلسل تیسری فتح، ایورٹن نے یونائیٹڈ کو برابری پر روک دیا
  • پاکستان نے ملائیشیا کو 2-5 سے شکست دے کر جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
  • پی ٹی اے نے صارفین کو جعلی میسجز سے خبردار کردیا
  • پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید ہیں: جیسن گلیسپی
  • برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
  • پیٹرول مہنگا، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان
  • ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
  • 26 ملین بچوں کا اسکول سے باہر ہونا سنگین چیلنج، آرٹیکل 25-A پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ
  • وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ
  • سعودی عرب کے مختلف شہروں پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 افراد زخمی
  • ہمارے پاس ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق کوئی معلومات نہیں: آئی اے ای اے
  • بارش اور استعمال شدہ پانی بچانے کا بڑا منصوبہ تیار
آئی فون 15 کا دنیا بھر میں غلبہ ، تین ماہ کے دوران سب سے زیادہ فروخت
  • August 7, 2024

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں اسمارٹ فونز فروخت ہوتے ہیں، مگر کونسا فون لوگوں کی توجہ کا سب سے زیادہ مرکز بنتا ہے ، اس کا جواب بھی آ گیا ہے۔

دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ فروخت ہونے والا سمارٹ فون کسی اینڈرائیڈ ڈیوائس بنانے والی کمپنی کا نہیں بلکہ ایپل کا آئی فون 15 ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 3 اسمارٹ فونز آئی فون 15 سیریز کے ہی ہیں۔

کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق اپریل سے جون کے دوران دنیا بھر میں ایپل کے آئی فون 15 کا غلبہ رہا۔ اس عرصے میں مجموعی مارکیٹ شیئر میں آئی فون 15 کا حصہ 4.1 فیصد رہا۔

3.7 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ دوسرا نمبر آئی فون 15 پرو میکس کے حصے میں آیا جبکہ 3.1 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ آئی فون 15 پرو تیسرے نمبر پر رہا۔ جنوبی کورین کمپنی کے گلیکسی اے 15 کے 5 جی ماڈل کے حصے میں چوتھا جبکہ 4 جی ماڈل کے حصے میں 5 واں نمبر آیا۔

مزید پڑھیں: پہلی بار محرم میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس فعال ہے: عظمیٰ بخاری

رپورٹ کے مطابق دنیا کے مختلف حصوں میں معاشی بہتری اور صارفین کی دلچسپی کے باعث اپریل سے جون 2024 کے دوران سمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ ہوا۔

  • آئی فون 15 کا دنیا بھر میں غلبہ ، تین ماہ کے دوران سب سے زیادہ فروخت

مزید خبریں

گرجا موڑ سیف سٹی کیمرے شہریوں کو تشدد سے نہ بچا سکے، پولیس تاخیر سے پہنچی
September 8, 2026
ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا
September 8, 2026
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
September 8, 2026
پریمیئر لیگ: آرسنل اور مانچسٹر سٹی کی مسلسل تیسری فتح، ایورٹن نے یونائیٹڈ کو برابری پر روک دیا
September 8, 2026
پاکستان نے ملائیشیا کو 2-5 سے شکست دے کر جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
September 8, 2026
پی ٹی اے نے صارفین کو جعلی میسجز سے خبردار کردیا
September 8, 2026
تازہ ترین
برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
September 8, 2026
پیٹرول مہنگا، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان
September 8, 2026
وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ
September 8, 2026
سعودی عرب کے مختلف شہروں پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 افراد زخمی
September 8, 2026
ہمارے پاس ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق کوئی معلومات نہیں: آئی اے ای اے
September 8, 2026
کراچی: لانڈھی کی2 فیکٹریوں میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
September 8, 2026
Instagram Youtube X-twitter Facebook-f

اہم لنکس

  • خواتین
  • دلچسپ و عجیب
  • موسم
  • شوبز
  • صحت
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اوورسیز پاکستانی
  • سیاست
  • خواتین
  • دلچسپ و عجیب
  • موسم
  • شوبز
  • صحت
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اوورسیز پاکستانی
  • سیاست

رابطہ کریں

roshanpakistannews18@gmail.com

© 2026 All Rights Reserved.

  • تجزیاتی رپورٹ
  • خواتین
  • موبائل اینڈ ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس
  • شوبز
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • کالم
  • پکوان
  • ہاروسکوپ
  • کرائم
  • موسم
  • ہر شہر کی خبر
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اوورسیز پاکستانی
  • سیاست
  • کاروبار
  • کھیل
  • تجزیاتی رپورٹ
  • خواتین
  • موبائل اینڈ ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس
  • شوبز
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • کالم
  • پکوان
  • ہاروسکوپ
  • کرائم
  • موسم
  • ہر شہر کی خبر
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اوورسیز پاکستانی
  • سیاست
  • کاروبار
  • کھیل

FOLLOW US

Facebook Youtube X-twitter Instagram

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News