پیر,  16 نومبر 2026ء
امریکا میں فضائی ٹریفک بحران آج بھی برقرار، 1500 پروازیں منسوخ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں فضائی ٹریفک کا بحران برقرار ہے، آج بھی پندرہ سو سے زیادہ پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر پھنس گئے۔

امریکہ ایران سے آخر کیا چاہتا ہے؟ مارکو روبیو نے واضح کر دیا

پروازوں کے نظام میں بحران پر نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل نے امریکی وزیر ٹرانسپورٹ شان ڈفی سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید خبریں