ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے ریاض ائیرپورٹ پر حملے اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔
سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے ایک باضابطہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہفتہ، 10 اکتوبر 2026 کو ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو ایک حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے تصدیق کی ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئی
اتھارٹی نے واضح کیا کہ ائیرپورٹ کی تنصیبات کو ہونے والے نقصان کے تخمینے اور حفاظتی معائنے کی تکمیل تک ہوائی اڈے کا آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔











