تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کو غیر منصفانہ پابندیوں پر قابو پانے کے لیے منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔
قالیباف کا یہ بیان امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی ایسی پابندیوں کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جنہیں انہوں نے ایران پر عائد کی جانے والی اب تک کی سخت ترین پابندیاں قرار دیا ہے۔
امریکا اب ہماری شرائط پر مذاکرات کیلئے ‘گڑگڑا’ رہا ہے: ایرانی وزیر خارجہ











