بدھ,  14 اکتوبر 2026ء

August 21, 2026

ریاض میں پاکستانی ورکرز کے اعزاز میں پروقار تقریب، محمد عاصم چوہدری کا خراجِ تحسین

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں معروف نوجوان پاکستانی کاروباری شخصیت محمد عاصم چوہدری کی جانب سے دارالحکومت ریاض میں پاکستانی ورکرز کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کمیونٹی کی اہم شخصیات سمیت پاکستانی ورکرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل کیلئے خفیہ آپریشن، روزانہ لاکھوں بیرل تیل کی سپلائی کا انکشاف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کے راستے روزانہ لاکھوں بیرل تیل کی ترسیل کے لیے خاموشی سے ایک شپنگ کوریڈور  قائم کر لیا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق دو امریکی حکام نے بتایا کہ وسیع تر جنگ میں تعطل کے باوجود یہ آپریشن ایک

گوجرانوالہ: غیرملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والا نوجوان گرفتار

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز) گوجرانوالہ میں غیرملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کے خلاف ٹرانسجینڈر کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، بین الاضلاعی گینگ سمیت متعدد ملزمان گرفتار ٹرانسجینڈر نے مؤقف اپنایا کہ مجھے قید میں

ایران کو غیر منصفانہ پابندیوں پر قابو پانے کے لیے منصوبہ بندی کرنا ہوگی، باقر قالیباف

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کو غیر منصفانہ پابندیوں پر قابو پانے کے لیے منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔ قالیباف کا یہ بیان امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی ایسی پابندیوں کے اعلان کے

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مجرم ظاہر جعفر کا جرم ایسا نہیں کہ سزا میں

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو شفا اسپتال منتقل نہیں کیاگیا: علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔ علامہ راجہ ناصر عباس نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دھوکا دیا گیا، ان

پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا: فیلڈ مارشل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی تقدیر صرف بلوچستان کے عوام کے ہاتھ میں ہے، ریاست کے غیرمتزلزل، پُرعزم اور فیصلہ کن ردعمل سے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس

حافظ آباد کرکٹ اسٹیڈیم بدحالی کا شکار، کھلاڑیوں نے سہولیات اور فنڈز کے استعمال پر سوالات اٹھا دیے

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد کے حنیف محمد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کو مبینہ طور پر شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کھلاڑیوں کی جانب سے کرکٹ اسٹیڈیم کی صورتحال اور انتظامی معاملات کے حوالے سے متعدد مسائل اور سوال سامنے آئے ہیں۔کھلاڑیوں کے مطابق پویلین کی حالت انتہائی خراب ہے،

امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست الاسکا میں 8 افراد کو لے جانے والا چارٹر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق الاسکا کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ اینکریج سےکیپ نیونیہم جانے والا طیارہ کیپ نیونیہم

راولپنڈی: عید میلاد النبیﷺ کے جلوسوں کی سیکیورٹی، ڈاکو ہلاک، 18 جواری گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی جانب سے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں، جبکہ شہر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور قمار بازی میں ملوث افراد کے خلاف بھی کارروائیاں تیز کر دی گئی