اتوار,  02  اگست 2026ء
پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی میچ میں بھی شکست دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہاکی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی۔

پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں ایک کے مقابلے میں 3گول سے شکست  دی۔

پرو ہاکی لیگ:پاکستان ہاکی ٹیم تمام 16 میچ ہار گئی، انگلینڈ نے بھی 7-0 سے شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے ابوبکر نے 2 اور عبد الرحمان نے ایک گول اسکور کیا، چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2 صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے ۔

 خیال رہے کہ پہلے میچ میں بھی پاکستان ٹیم نے مہمان ٹیم کے 1-3 سے شکست دی تھی۔

مزید خبریں