هفته,  11 جولائی 2026ء
اسپین نے بیلجیئم کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا

لاس اینجلس(روشن پاکستان نیوز)  فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اہم میچ میں اسپین کی ٹیم بیلجیئم کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

امریکا کے شہر لاس اینجلس میں کھیلے جانے والے عالمی ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں اسپین نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

میچ کے آغاز سے ہی فرانس نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور مراکش کے گول پر مسلسل حملے کیے۔ چوتھے منٹ میں ایمباپے نے پہلا حملہ کیا، تاہم ان کی کوشش کامیاب نہ ہوسکی۔

قومی کرکٹرز کے بیرونِ ملک لیگ کھیلنے کے امکانات کم ہوگئے

اسپین کی جانب سے پہلا گول فیبیان نے 30ویں منٹ میں اسکور کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ اسپین کے فیبیان روئز اور مکل رومینو نے گول اسکور کیے

پہلے ہاف کے اختتام پر مقابلہ1-1گول سے برابر تھا، مراکش کو پہلے ہاف کے اختتام سے قبل ایک اچھا موقع ملا، لیکن اشرف حکیمی کی فری کک گول پوسٹ سے باہر چلی گئی۔

دوسرے ہاف میں فرانس نے اپنی برتری کو گول میں تبدیل کردیا، 60 ویں منٹ میں کائلیان ایمباپے نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔

اس کے محض 6 منٹ بعد ہی ایمباپے نے ایک خوبصورت پاس عثمان ڈیمبیلے کو دیا، جنہوں نے 66 ویں منٹ میں گیند جال میں پہنچا کر فرانس کی برتری دوگنی کر دی۔

اس سے قبل فرانس بھی اپنا کوارٹر فائنل جیت کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرچکا ہے، جبکہ اسپین کی کامیابی کے بعد ایونٹ کے آخری چار مرحلے کا مقابلہ مزید دلچسپ ہوگیا،سیمی فائنل میں اسپین کا مقابلہ فرانس سے ہوگا۔

مزید خبریں