بدھ,  01 جولائی 2026ء
سعودی عرب میں بڑا اینٹی کرپشن کریک ڈاؤن، 130 سرکاری افسران گرفتار

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں اینٹی کرپشن اتھارٹی نے پانچ مختلف وزارتوں کو اختیارات کا غلط استعمال اور رشوت لینے کے الزام میں 130 افسران اور ملازمین کو گرفتار کر لیا۔

سعودی عرب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی نے وزارت اسلامی امور سمیت وزارت داخلہ،دفاع، صحت ، میونسپلٹی اینڈ ہاوسنگ کے 130 افسران کو اختیارات کے غلط استعمال اور رشوت ستانی کے الزام میں گرفتار کرکے ان کو پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے۔

مزید خبریں