کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 4 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے ہوگئی ہے۔
کراچی: چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی، بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد جھلس گئے
اسی طرح 10گرام سونےکی قیمت 4 ہزار 116 روپے بڑھ کر 4لاکھ 4ہزار 717 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بازارمیں سونے کی قیمت48 ڈالر بڑھ کر 4493 ڈالر فی اونس ہے۔











