اتوار,  01 مارچ 2026ء
سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی فضائی حملے میں شہید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے محمود احمدی نژاد کی رہائشگاہ پر میزائل سے حملہ کیا۔

ایران، امریکا اسرائیل جنگ: پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 156 پروازیں منسوخ

امریکی فوج نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے ایرانی بحری جہاز بھی تباہ کر دیا ، ایرانی بحری جہاز گلف آف عمان کی گہرائیوں میں ڈوب رہا ہے۔

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں 200 سے زیادہ شہری شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔

مزید خبریں