

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی زیر زمین بیلسٹک میزائل تنصیبات پر 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم گرایا گیا۔ امریکی سینٹکام کے مطابق گزشتہ رات بمبار طیاروں نے زیر زمین ایرانی بیلسٹک میزائل تنصیبات کو نشانہ بنایا ، تہران میں واقع قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ہیڈکوارٹرز کو بھی نشانہ

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی ، جس کے بعد ویسٹ انڈیز کا ٹورنامنٹ میں سفر تمام ہو گیا جبکہ بھارت نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکی فضائی حملے کے بعد ایران نے ورلڈ کپ فٹبال سے دستبردار ہونے کا عندیہ دے دیا۔ ایران نے ایشیائی کوالیفائنگ کے گروپ میں پہلی پوزیشن کے ساتھ مسلسل چوتھی مرتبہ ورلڈکپ کےلیے کوالیفائی کیا ہے۔ خیال رہے کہ فیفا ورلڈکپ 2026 11 جون سے 19 جولائی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے خلیجی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ پر حملوں کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ بلکہ امریکی اڈوں کو دشمن کی سرزمین سمجھتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے قومی سلامتی کونسل کے سربراہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے محمود احمدی نژاد کی رہائشگاہ پر میزائل سے حملہ کیا۔ ایران، امریکا اسرائیل جنگ: پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 156 پروازیں منسوخ امریکی

تہران(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر گہرا رنج و غم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس المناک واقعے نے نہ صرف ایران بلکہ پوری دنیا میں

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں تل ابیب میں 40 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ اسرائیلی حکام نے ایک خاتون کی ہلاکت اور 25 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی۔ اسرائیلی اخبار ہاآرتس کی رپورٹ کے مطابق شہر کی بلدیہ نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ آنے والے مہینوں میں نیا اسمارٹ فون لینے کا سوچ رہے ہیں تو بری خبر یہ ہے کہ وہ بہت جلد مہنگے ہونے والے ہیں۔ دنیا بھر میں ریم کی قلت کا مسئلہ کمپیوٹرز کے بعد اب اسمارٹ فونز کو بھی متاثر کرنے والا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ روز ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ہونے والے حملے کے بعد ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا پہلا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انتقام کو اپنا جائز حق اور فرض سمجھتےہیں، انتقام کافرض اداکرنےکی ہر ممکن کوشش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 10 ملکوں کی فضائی حدود مسلسل بند ہونے سے پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 184 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جس سے گئی مسافر پریشان ہیں۔ ایران، عراق، اسرائیل، کویت، بحرین، قطر، شام کی فضائی حدود اعلانیہ مکمل بند ہیں، اس کے علاوہ امارات، لبنان اور