ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا۔
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس آج ہوگا ، مملکت میں آج چاند دیکھے جانے کا امکان ہے ۔
چاند نظر آنے کی صورت میں سعودی عرب میں کل بروز بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہو گا۔
زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے، دوسری جانب ترجمان اسپارکو اور محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہونے کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔
سعودی عرب کا وزٹ ویزے پر زائد قیام کرنے پر قید و جرمانے کا اعلان











