اسلام آباد(سٹی رپورٹر)روڈن انکلیوکے سی ای اوملک اسد عباس نےکہا ہےکہ عوام کو سستی اور معیاری رہائش کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ہماری کوشش ہے کہ غریب آدمی کو چھت فراہم کریں، جبکہ سی ای او اے آر ایم بلڈرز اینڈ ڈویلپرزآغا شیراز ملک کا کہنا ہے کہ روڈن انکلیو عام آدمی کیلئے بہترین رہائشی منصوبہ لیکر آیا ہے جو کہ خوش آئند امر ہے،انہوں نے ان خیالات کا اظہار روڈن انکلیو کے زیر اہتمام ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، تقریب میں نامور شخصیات اور بزنس کمیونٹی اورروڈن انکلیو کی اعلیٰ انتظامیہ نے شرکت کی،تقریب میں شرکت کونے والوں میںملک اسد عباس روڈن انکلیو کے مالک اور کنٹری ہیڈسینیٹر لیفٹیننٹ/جنرل عبدالقیوم HI(M) اور سابق چیئرمین POFسینیٹر ہمایوں مندوخیل محمد رشید جی ایم سیلزمصطفی کمال جی ایم بزنس ڈویلپمنٹ روڈن انکلیوآغا شیراز ملک سی ای او اے آر ایم بلڈرز اینڈ ڈویلپرزتنویر حسین شاہ سی ای او تنویر ایسوسی ایٹس اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر رحمان صدیق ،اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر محمود چوہدری ،میاں راشد ہمایوں چیئرمین CIBEOمحسن ملک ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریعاطف جمیل بٹ صدر F-10 ٹریڈ یونینراجہ واجد سابق وزیر آزاد کشمیرلیاقت علی گوندل صدر ایف ای سی ایچ ایس،حافظ نعیم سی ای او بیورلی ہلز پرائیویٹ لمیٹڈ اور لامر ٹاور۔شیراز حسین شیرازی اونر ہل ویو ہاؤسنگ سوسائٹی ملک صغیر اعوان وائس چیئرمین اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن منور خان سواتی اونر نیو شاہین ٹاؤن گلفراز خان سواتی سینئر بزنس مین اور دیگر بزنس کمیونٹی اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، سرمایہ کاروں/رئیلٹرز نےشامل تھے۔