الیکشن ٹریبونل نے این اے 263پر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے ایم این اے جمال شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری خارج کردی،ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ کی انتخابات میں جیت برقرارہے۔
یاد رہے کہ جمال شاہ کاکڑ پر دھاندلی کے الزام میں عذرداری سالار کاکڑ نے دائر کی تھی۔