بدھ,  15 جنوری 2025ء
عوامی نیشنل پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات درست قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کو درست قرار دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیٹر ایمل ولی خان کو بطور صدر عوامی نیشنل پارٹی تسلیم کرلیا،اس سے قبل اسفندیار ولی عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ تھے۔

مزید خبریں