جمعه,  20 فروری 2026ء
سکھر، ڈاکوؤں کے دو گروپوں میں مسلح تصادم، 7 ڈاکو ہلاک

سکھر(روشن پاکستان نیوز) سکھر کے باگڑجی کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر مسلح تصادم میں 7 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق علاقہ کئی گھنٹوں تک میدان جنگ بنا رہا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو قتل، ڈکیتیوں اور پولیس مقابلوں کے مقدمات میں مطلوب تھے۔

مزید پڑھیں: سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ آئین سے متصادم اور متنازع،عرفان صدیقی نےعدالتی فیصلہ متصادم قرار دیدیا

مزید خبریں