Skip to content
Facebook X-twitter Youtube Instagram
جمعرات,  08 جنوری 2026ء
  • خواتین
  • کالم
  • دلچسپ و عجیب
  • ہاروسکوپ
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • اوورسیز پاکستانی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحۂ اول
  • خواتین
  • کالم
  • دلچسپ و عجیب
  • ہاروسکوپ
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • اوورسیز پاکستانی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحۂ اول
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین
تازہ ترین
  • نیٹو کا کوئی خوف نہیں ، چین اور روس امریکا سے ڈرتے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ
  • قوانین کی خلاف ورزی پر ویزا منسوخ ہو سکتا ہے ، امریکا نے بھارتی طلبہ کو خبردار کر دیا
  • غزہ میں اپنی فوج نہیں بھیجیں گے ، آذر بائیجان کے صدر کا اعلان
  • برطانیہ اور فرانس کا یوکرین میں فوج تعینات کرنے کا اعلان
  • نوجوان کا عجیب وغریب وجہ پر منگیتر کیخلاف مقدمہ
  • بی آئی ایس پی 2026 میں اندراج کیسے کرائیں؟ آسان طریقہ جانیں
  • کیا موبائل فون ہاتھ میں نہ ہو تو گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے؟ ماہرین نے خبردار کر دیا
  • ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ، پی ٹی آئی میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے
  • بھارت نے پاکستان سے جنگ بندی کیلئے امریکا کی کیسے منتیں کیں، حقائق سامنے آ گئے
  • پی ٹی اے نے گزشتہ مالی سال کتنے موبائل فون بلاک کیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
  • کل پیوٹن بھی یوکرین کے صدر کو اس طرح اغوا کر کے ماسکو لے جا سکتے ہیں، خواجہ آصف
  • یورپ میں شدید برفباری، نظامِ زندگی درہم برہم، حادثات میں 6 افراد ہلاک، سینکڑوں پروازیں منسوخ
  • وزیر اعظم کی چھوٹے کسانوں، کاروباری طبقے اور نوجوانوں کو سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
  • آپ یہ منفرد اور خوبصورت چارجر لینا چاہتے ہیں؟ حیرت انگیز کم قیمت
  • کالی، سبز یا دودھ والی چائے: انسانی صحت کیلئے کونسی مفید؟
آئی فون 15 کا دنیا بھر میں غلبہ ، تین ماہ کے دوران سب سے زیادہ فروخت
  • August 7, 2024

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں اسمارٹ فونز فروخت ہوتے ہیں، مگر کونسا فون لوگوں کی توجہ کا سب سے زیادہ مرکز بنتا ہے ، اس کا جواب بھی آ گیا ہے۔

دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ فروخت ہونے والا سمارٹ فون کسی اینڈرائیڈ ڈیوائس بنانے والی کمپنی کا نہیں بلکہ ایپل کا آئی فون 15 ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 3 اسمارٹ فونز آئی فون 15 سیریز کے ہی ہیں۔

کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق اپریل سے جون کے دوران دنیا بھر میں ایپل کے آئی فون 15 کا غلبہ رہا۔ اس عرصے میں مجموعی مارکیٹ شیئر میں آئی فون 15 کا حصہ 4.1 فیصد رہا۔

3.7 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ دوسرا نمبر آئی فون 15 پرو میکس کے حصے میں آیا جبکہ 3.1 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ آئی فون 15 پرو تیسرے نمبر پر رہا۔ جنوبی کورین کمپنی کے گلیکسی اے 15 کے 5 جی ماڈل کے حصے میں چوتھا جبکہ 4 جی ماڈل کے حصے میں 5 واں نمبر آیا۔

مزید پڑھیں: پہلی بار محرم میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس فعال ہے: عظمیٰ بخاری

رپورٹ کے مطابق دنیا کے مختلف حصوں میں معاشی بہتری اور صارفین کی دلچسپی کے باعث اپریل سے جون 2024 کے دوران سمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ ہوا۔

  • آئی فون 15 کا دنیا بھر میں غلبہ ، تین ماہ کے دوران سب سے زیادہ فروخت

مزید خبریں

نیٹو کا کوئی خوف نہیں ، چین اور روس امریکا سے ڈرتے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ
January 7, 2026
قوانین کی خلاف ورزی پر ویزا منسوخ ہو سکتا ہے ، امریکا نے بھارتی طلبہ کو خبردار کر دیا
January 7, 2026
غزہ میں اپنی فوج نہیں بھیجیں گے ، آذر بائیجان کے صدر کا اعلان
January 7, 2026
برطانیہ اور فرانس کا یوکرین میں فوج تعینات کرنے کا اعلان
January 7, 2026
قادیانی مرتد کو 25 سال قید سزائی گئی
نوجوان کا عجیب وغریب وجہ پر منگیتر کیخلاف مقدمہ
January 7, 2026
بی آئی ایس پی 2026 میں اندراج کیسے کرائیں؟ آسان طریقہ جانیں
January 7, 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم کی چھوٹے کسانوں، کاروباری طبقے اور نوجوانوں کو سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
January 7, 2026
امریکہ نے ایک اور ملک پر حملے کا منصوبہ تیار کرلیا
January 7, 2026
چکوال میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق
January 7, 2026
رواں سال بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی حیران کن تعداد سامنے آ گئی
January 6, 2026
حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان
January 6, 2026
لاہور ہائیکورٹ میں پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف درخواست 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر
January 6, 2026
Instagram Youtube X-twitter Facebook-f

اہم لنکس

  • خواتین
  • دلچسپ و عجیب
  • موسم
  • شوبز
  • صحت
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اوورسیز پاکستانی
  • سیاست
  • خواتین
  • دلچسپ و عجیب
  • موسم
  • شوبز
  • صحت
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اوورسیز پاکستانی
  • سیاست

رابطہ کریں

roshanpakistannews18@gmail.com

© 2026 All Rights Reserved.

  • تجزیاتی رپورٹ
  • خواتین
  • موبائل اینڈ ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس
  • شوبز
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • کالم
  • پکوان
  • ہاروسکوپ
  • کرائم
  • موسم
  • ہر شہر کی خبر
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اوورسیز پاکستانی
  • سیاست
  • کاروبار
  • کھیل
  • تجزیاتی رپورٹ
  • خواتین
  • موبائل اینڈ ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس
  • شوبز
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • کالم
  • پکوان
  • ہاروسکوپ
  • کرائم
  • موسم
  • ہر شہر کی خبر
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اوورسیز پاکستانی
  • سیاست
  • کاروبار
  • کھیل

FOLLOW US

Facebook Youtube X-twitter Instagram

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News