جمعه,  20  ستمبر 2024ء
سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے تولہ ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی نرخ میں معمولی کمی ہونے سے سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے تولہ ہوگئی۔

سونے کی نرخوں میں 500 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے، دس گرام سونا بھی سستا ہو گیا ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے دس گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار 165 روپے کا ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں: خراب گلے کے ساتھ ایئر کنڈیشنر چلا کر سونا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی آئی ہے، فی اونس سونا 15 ڈالر سستا ہو کر 2334 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News