جمعه,  25 اکتوبر 2024ء
کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار

کراچی (روشن پاکستان نیوز)لک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا ہے کہ شہرِ قائد کی فضا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔

مزید خبریں