بدھ,  23 اکتوبر 2024ء
حجاج کرام کی وطن واپسی کا آج سے آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حجاج کرام کی وطن واپسی کا آج سے آغاز ہورہا ہے، 150 حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز ملتان دوسری لاہور، تیسری اسلام آباد آئے گی۔

سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ بعد از حج آپریشن کے لیے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

حکام کے مطابق مجموعی طور 250 سے زائد فلائٹس چلائی جائیں گی۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب،گرمی کی شدت کیوجہ سے 19 عازمین حج جاں بحق

مزید خبریں