جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
عید قرباں کی آمد، قصائیوں کی موجیں ، قربانی کےمن مرضی کےریٹ مانگنا شروع کردیے

 

 

 

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں قصائیوں نے قربانی کے جانوروں کےمن مانے ریٹ مانگنا شروع کردیے۔قصائیوں کا کہنا ہے کہ بکرے کا گوشت بنانے کے6 ہزار سے20 ہزار روپے لیں گے۔

 

کراچی میں قصائیوں نے اونٹ کا گوشت بنانے کے 50ہزار، گائے کے 20 ہزار سے ایک لاکھ روپے مانگ لیے۔قصائیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ عید کے پہلے دو دن قیمتیں یہی رہیں گی جبکہ آخری دن قربانی کا جانور کاٹنےکی آدھی قیمتی لیں گے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News