هفته,  23 نومبر 2024ء
پنجاب میں خسرہ خطرناک حد تک پھیلنے لگا ، 24 گھنٹوں میں 577 کیسز رپورٹ

 

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 577 کیسز رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ملتان میں 24 گھنٹوں میں 3 بچے خسرہ سے جاں بحق ہوئے۔

پنجاب میں رواں سال خسرہ سے 30 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اس سال خسرہ کے 3 ہزار سے زائد تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

مزید خبریں