جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
دو سال گزرنے کے بعد نجی سرمایہ کاری صفر پر ہے، مزمل اسلم

پشاور(روشن پاکستان نیوز)مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ دو سال گزرنے کے بعد نجی سرمایہ کاری صفر پر ہے، سرمایہ کاری صفر ہونے سے بےروزگاری، مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

اپنے بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ رواں سال پاکستان میں سب سے کم سرمایہ کاری ہوئی، رجیم چینج سے پہلے ملک میں نجی شعبے نے سرمایہ کاری کے پہاڑ لگادیے تھے۔

مزمل اسلم نے کہا کہ رواں سال سرمایہ کاری کا حجم 1500 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News