اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 21 ماہ کے بعد 4 فیصد اضافہ ہوا۔
اعداد و شمار کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ ہوا۔
فرنس آئل سے کم بجلی کی پیداوار نے گزشتہ سال کے مقابلے اس سال مارچ میں فروخت میں 48 فیصد کمی کی ہے۔
گزشتہ سال مارچ کے مقابلے پیٹرول کی فروخت میں 19 فیصد اضافہ ہوا ہے۔