هفته,  23 نومبر 2024ء
رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اورخوفزدہ ہیں، اقوامِ متحدہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کےانسانی امور کے ادارےنے کہاہے کہ رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اور خوفزدہ ہیں۔رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اورخوفزدہ ہیں، اقوامِ متحدہ

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے ادارے نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ۔

مزیدپڑھیں:کمشنر کے الزامات،الیکشن کمیشن نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی

اقوام متحدہ کےانسانی امور کے ادارے کے مطابق رفح میں پناہ گزینوں کے لیے قائم عارضی کیمپ میں گنجائش سے زیادہ لوگ ہیں۔یو این کے انسانی امور کے

ادارے کا یہ بھی کہنا تھا کہ غزہ میں فلسطینیوں کے لیے امدادی ٹرکوں کی فوری ضرورت ہے۔

مزید خبریں