یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا بلیو ایریا میں دھرنا، ڈی چوک جانے کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا بلیو ایریا میں دھرنا، ڈی چوک جانے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)طیوٹیلیٹی اسٹورز کی بندشکے خلاف ملازمین نے بلیو ایریا ہیڈ آفس اسلام آباد کے باہر دھرنا دے دیا۔ دھرنے میں ملازمین کی بڑی تعداد شریک ہے، دھرنے میں یوٹیلیٹی ا سٹورز کی تمام 3 یونینز کے ملازمین شریک ہیں۔ یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین نے آج ہی ڈی چوک