








راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): ڈائریکٹر جنرل نیشنل ایگریکلچرل ریسرچ سینٹر (این اے آر سی) ڈاکٹر محمد منصور نے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک جینومک ٹیکنالوجی میں تیزی سے ترقی کر رہے ہیں اور اس سے صحت، خوراک، لائیو اسٹاک اور دیگر سائنسی شعبوں میں بھرپور استفادہ کیا جا