بدھ,  22 جولائی 2026ء

یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان کر دیا

یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان کر دیا
یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یمن کی انصار اللہ تحریک (حوثی) نے سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ “یمنی مسلح افواج مجرم سعودی دشمن کے خلاف ‘آنکھ کے بدلے آنکھ’ کے اصول پر