اتوار,  29 نومبر 2026ء

یمن میں جنگ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان، رپورٹ میں اہم اعداد و شمار سامنے آگئے

یمن میں جنگ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان، رپورٹ میں اہم اعداد و شمار سامنے آگئے

صنعاء(روشن پاکستان نیوز) یمن کے خلاف حملوں اور طویل عرصے سے جاری جنگ کے اثرات سے متعلق ایک جامع رپورٹ میں انسانی جانوں کے ضیاع، بنیادی ڈھانچے کی تباہی اور معاشی نقصانات کے حوالے سے تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فضائی حملوں اور دیگر کارروائیوں کے نتیجے