

پیرس(روشن پاکستان نیوز) ہیٹ ویو کےدوران فرانس کے جنوب مغربی جنگلات میں آگ لگنے کے سبب ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی پرمجبور ہوگئے ۔ فرانس میں حکام نے سیاحت کیلئے مشہور Cap Ferret سے مکمل انخلا کی ہدایت کردی ہے۔جہاں جنگلات کا 47 ہزارایکڑ رقبہ آگ سے متاثر ہے اور