گلگت بلتستان کی 24 میں سے 19 نشستوں پر جیتنے والے امیدواروں کے سرکاری نتائج June 9, 2026 گلگت (روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان (09 جون 2026): گلگت بلتستان کی 24 میں سے 19 نشستوں پر جیتنے والے امیدواروں کے سرکاری نتائج آ گئے ہیں، پیپلز پارٹی 9، آزاد اُمیدوار 5، ن لیگ 4 اور ایم ڈبلیو ایم ایک نشست پر کامیاب ہوئی ہے۔ ریٹرننگ آفیسر کی جانب