بدھ,  21 اکتوبر 2026ء

کچا لہسن صبح نہار منہ کھانا چاہیے یا نہیں؟ ماہرین نے حقیقت بتادی

کچا لہسن صبح نہار منہ کھانا چاہیے یا نہیں؟ ماہرین نے حقیقت بتادی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صحت مند زندگی کے لیے قدرتی غذاؤں کو روزمرہ استعمال کرنے والے افراد میں صبح نہار منہ کچا لہسن کھانے کا رجحان بھی پایا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کچا لہسن اگرچہ غذائیت سے بھرپور ہے، لیکن اسے خالی پیٹ کھانا ہر شخص کے لیے