

کراچی:(روشن پاکستان نیوز) شہرِ قائد کی بندرگاہ نے کارگو ہینڈلنگ کے حوالے سے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے دوران ایک لاکھ 96 ہزار 144 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا۔ رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدی کارگو کی مقدار ایک لاکھ 74 ہزار 160 میٹرک ٹن جبکہ