جمعرات,  26 نومبر 2026ء

کراچی: پانچ سال کے دوران عمارتیں گرنے کے 15 بڑے واقعات

کراچی: پانچ سال کے دوران عمارتیں گرنے کے 15 بڑے واقعات

کراچی: (روشن پاکستان  نیوز) شہرِ قائد میں پانچ سال کے دوران شہر قائد کراچی میں عمارتیں گرنے کے 15 بڑے واقعات رپورٹ ہوئے جن میں مجموعی طور پر 87 افراد جان سے گئے۔ ضلع جنوبی میں عمارتیں گرنے کے 3 واقعات میں 31 افراد جاں بحق ہوئے، ضلع کیماڑی میں