هفته,  23 نومبر 2024ء

کاغذات نامزدگی

فیصل جاوید سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار،مخصوص نشستوں کیلئے سپریم کورٹ جائینگے، فیصل جاوید

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل کی سماعت کی اور اسے مسترد کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل

صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے سینیٹ کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا۔ صنم جاوید نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حقائق کے برعکس کاغذات مسترد کیے، اعتراض اٹھایا گیا کہ کاغذات

سینٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر سعید گل نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

پی ٹی آئی رہنمافیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا۔ میاں عزیز الدین ایڈووکیٹ نے اعتراضات کے حوالے سے درخواست ریٹرننگ آفیسر کو جمع کرائی۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ فیصل جاوید نے صوابی میں 2 کنال اراضی ظاہر نہیں

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے۔ اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے محسن نقوی کا استقبال کیا۔ محسن نقوی نے سینیٹ الیکشن کے لیے آزاد امیدوار کی حیثیت سے 2 کاغذات نامزدگی

صدارتی انتخاب کے لیے آصف زرداری کے کاغذات منظور کر لیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدارتی انتخابات کے لیے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے تھے جنہیں جانچ پڑتال کے بعد

مراد سعید کا ٹکٹ واپس ، کاغذات نامزدگی کی درخواست خارج

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ پر مشتمل بینچ نے مراد سعید کےکاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست پر سماعت ، ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹادی۔ سماعت کے دوران مراد