منگل,  24 نومبر 2026ء

پہلے پنجاب جادو ٹونے پر چلتا تھا، سڑکوں پردھول اڑتی تھی، آج تمام صوبوں کیلئے ٹرینڈسیٹر ہے: مریم نواز

پہلے پنجاب جادو ٹونے پر چلتا تھا، سڑکوں پردھول اڑتی تھی، آج تمام صوبوں کیلئے ٹرینڈسیٹر ہے: مریم نواز

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نےکہا ہےکہ پہلے پنجاب جادو ٹونے پر چلتا تھا، سڑکوں پر دھول اڑتی تھی، ہزار دنوں میں پنجاب کو بدل کر رکھ دیا، آج پنجاب تمام صوبوں کے لیے ٹرینڈ سیٹر ہے۔ راولپنڈی کے دورےکے موقع پر ایگریکلچر یونیورسٹی میں ہونہار اسکالر شپ