منگل,  07 جولائی 2026ء

پنجاب پولیس میں بڑا ردوبدل: 15 اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

پنجاب پولیس میں بڑا ردوبدل: 15 اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس کے 15 اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری جاری کر دیے گئے اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب نے صوبے میں انتظامی اور محکمانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے بڑے پیمانے