

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب اور وفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا راولپنڈی کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے۔ واسا ذرائع کے مطابق نادہندہ سرکاری محکموں کے 8 کروڑ 21 لاکھ 15 ہزار سے زائد روپے واجب الادا ہیں، نادہندہ ادارے واسا کے پانی کے وسائل استعمال کر کے بل ادا نہیں کرتے۔ ذرائع