

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر عائد ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی کو مرحلہ وار ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2026 سے ملک میں نئی ‘آٹو سیکٹر پالیسی’ نافذ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی۔ اس