پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا

پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن کے قیام اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پورا فائدہ عوام تک منتقل کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم کے مطابق