جمعرات,  28 نومبر 2024ء

پاکستان

مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی  کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر سبطین خان کی زیر صدارت ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار پنجاب مریم نواز کی ایوان میں آمد پر ہنگامہ آرائی ہوئی

سیاسی جماعتوں کا کراچی میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کراچی پریس کلب کے باہر مختلف سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ 27 فروری کو بھرپور احتجاج ہوگا، پرامن مزاحمت ہماری کامیابی کا منہ بولتا

مسلم لیگ ن نےپنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا، فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ مرحلہ وار بنائی جائے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 15 ایم ایل ایز کو صوبائی کابینہ میں وزارتیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا

ٹھٹھہ (روشن پاکستان نیوز) دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث دو لائنیں پھٹ گئیں۔ واٹر کارپوریشن حکام کے مطابق 72 انچ قطر کی پائپ لائنیں نمبر 5 اور 2 بیک پریشر کے باعث پھٹ گئیں، جہاں سے کراچی کو پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ واٹر

پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں،دیکھیں تفصیل

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور کی چار احتساب عدالتوں (نیب کورٹس) کو ختم کر کے ان میں چار دیگر عدالتیں قائم کر دی گئیں۔ وفاقی حکومت نے پشاور کی چار احتساب عدالتوں کو ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ ان عدالتوں کی جگہ دو انسداد منشیات عدالتیں، ایک

پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے سوال پر مریم نواز کا دلچسپ جواب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صحافی کی جانب سے وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے سے متعلق سوال کیا گیا جس پر انہوں نے دلچسپ جواب دیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اس دوران

تعمیراتی پروجیکٹ فراڈ کیس،شاہد آفریدی سمیت 10 افراد پر مقدمہ درج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ہاؤسنگ سوسائٹی کے منصوبے میں مبینہ فراڈ کا مقدمہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت مزید 9 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔ مقتول عابد بن عبدالقدوس نے شکایت درج کرائی جس کی وجہ سے روات پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا۔ شیخ فواد

پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شیر افضل مروت کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ان کے بیان سے تناؤ کی صورتحال پیدا ہوئی ہے، پارٹی نے

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سپریمو اور تین بار کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ جو شخص اپنی زندگی میں ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کامیاب نہیں ہوسکتا۔ شریف میڈیکل ٹرسٹ کے چیئرمین نواز شریف نے شریف میڈیکل سٹی کے کنونشن

نو منتخب اراکین سندھ اسمبلی کے کھانےکا مینیو سامنے آگیا،کھانے میں کیا کیا شامل ؟دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آغا سراج درانی نے نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں میں سندھ کے نامزد وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، فریال تالپور، شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ اور دیگر شامل تھے۔ اٹھ کر اراکین سندھ اسمبلی نے اردو، انگریزی اور سندھی میں حلف اٹھایا۔