پاکستان سے آنے والی پہلی حج پرواز کا جدہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال

پاکستان سے آنے والی پہلی حج پرواز کا جدہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال

جدہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سے آنے والی پہلی حج پرواز کا جدہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ قونصل جنرل پاکستان جدہ اور ڈائریکٹر جنرل حج نے دیگر قونصل خانے کے افسران کے ہمراہ عازمین حج کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر عازمین کو پھول پیش کیے گئے اور ان